Pages

مَن یَّشتَرِی

 عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ کا کہنا ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم نے فرمایا
إ ِنَّ اللَّہ َ قَد حَرَّمَ عَلیٰ اُمتِی الخَمر و المَیسَر و المزر والکُوبَۃَ و القَنِینَ و زادنی صلاۃ الوِتر
 بے شک اللہ تعالیٰ نے میری اُمت پر شراب اور جُوا اور مکئی کی نبیذ اور طبل
(ڈھول )
 اور قنین حرام کر دئیے ہیں اور
 ( اِنکے بدلے )
 مجھے نماز وتر عطا فرمائی ہے
 سلسلۃ الاحادیث الصحیحہ/حدیث- 1708


خریدتا ہے

دعوہ ایمانی ہمیں سجتا نہیں

جب تک ان آیات پر کرے نہ یقین

خریدے گا  جو بھی ایسی ساعتیں

ذلت و رسوائی کی پڑے گی لاتیں  

  [ٹانگیں]

اللہ نے ہمارے لیے قرآن اتارا

کہ اے مخلوق بنا لے اسی کو سہارا

آج یہ کہانی ہے کیبل ٹیوی ڈش کی

ذلت و رسوائی اور قرآنی آیات کی وش کی

 

سنو اب اسے تم بڑے غور سے

ورنہ کل بھاگو گے ذلت کے شور سے

کیبل ہو ڈ ش ہو یا ہو ٹیوی

غلط استعمال سے اچھی لگتی نہیں بیوی

بوجہ موسیقی سے ہوگا انجام تابناک

ہر طرف سے اڑے گی ذلت کی راکھ

کیبل لگانے سے پہلے دم بھر کو زرا سوچ

تیرے دل پہ لگ جائیگی اک انوکھی موچ

بوجہ موسیقی کے خاوند تجھے کریگا نظر انداز

گھر میں ہو جائیگا جھگڑوں کا آغاز

دیکھے گا موسیقی کی جب وہ حسن پریاں

نظر آئیگی تو اسے بوڑھی بی بی مریاں

ادھیڑ عمر کا مرد بھی مانگتا ہے ریکھا راکھی

بوجہ موسیقی کے گھر والی کو سمجھتانہیں ساتھی

آنکھ مٹکے کی ہو جائیگی گھر میں شروع لائن

ہونے لگ جائیگے عاشقی پہ سائن

شوہر تیرا ہو جائیگا باہر مصروف

جنسی لوازمات کے پیچھے بھاگے گا موصوف

اجنبی عورت کے پیچھے بھرے گا ٹھنڈی آئیں
دعائیں پھر نہ مانگنا کہ موسیقی گھر سے جائیں
آدھی آدھی رات تک جب چلے گی فلم
پیٹ پر بھی کر جاؤگے تم لوگ ظلم
کاروبار کے گھاٹے سے چھوٹے گے چھکے
بوجہ موسیقی کے ملے گے معاش کے دھکے
عیاشیوں میں گزرے گی تمھاری ہر رات

چھوٹ جائیگی جس سے صبح کی صلواة

 

  بچپن کی عمر سے بنتی ہے بنیاد
بوجہ موسیقی کے بچپن ہو جاتا ہے برباد
تلاوت کی جگہ ملے گے جب بچوں کو گیت
ہوگی وہی ختم پھر اسلام کی ریت
گانے کی آواز پر ہوگی جب صبح
جھنکار کی آواز پر بچہ رہے گا ڈوبا
قرآن پاک کی دوری میں گزرے گا بچپن
اسی ماحول میں پلتے پلتے آیا سر پہ لڑکپن
موسیقی کی ترقی ہے آج کی کیبل
گھر گھر میں ہے اب یہ آویبل
کیبل کے آنے سے فحاشی کو ملا زینہ
دکھائی گئی عورت جب فحش حسینہ

 

  بچپن کے نقصان کو نہ اگنور کرنا
ساری عمر دینا پڑے گا عمل حساب ورنہ
جس عمر میں تو کرے گی اللہ سے دعائیں
بچہ تیرا دیکھ رہا ہوگا گانے کی ادائیں
تلاوت قرآن اور مسجد کا زینہ

دور دور رہے گا لخت جگر حسینہ 

 

اوائل عمر سے ہی ہوگا موسیقی کا شیدائی
کیسٹوںپہ کرے گاختم باپ کی کمائی
فل والیوم سے سننا بن جائے گا ہابی
لڑکپن کی عمر ہوگی یہ شان نوابی
ڈھول اور تھاپ ہیں ایسے شیطانی فعل
بغیر نکاح کے کروا دیتا ہے آپس میں میل
موسیقی سے پیدا ہوتے ہیں عاشقی کے جراثیم
عاشق ہو جائیگے لڑکپن میں نعیم
موسیقی اکثر سنے گا اپنی چھت پر

  تنگی معاش کی ابتدا مت کر
پتھر ایسے پڑے گے ایسے نشانے پر
ہمسائی کے ساتھ ادل  لگانے پر
دل ٹوٹ جائے گا ایک ہی پتھر سے
مارے گے اباّ بھی آکر دفتر سے
رسوائی ہوگی زمانے بھر میں سنو ایسی
چاند گرھن پہ لگنے والے داغ جیسی
لڑکپن کی عمر ہوگی اور باتیں ہوگی جوانی کی
تعریف کرے گا ہر وقت کسی نہ کسی زنانی کی

 


لڑکپن کے بعد آئیگی جوانی
اس عمر میں بنائے گا نئی نئی کہانی
کیبل کی کرامات ہو گی یہاں ظاہر
عمل لوط اپنالے گا تیرا بیٹا طاہر
عمل لوط بن جائیگا بائیں ہاتھ کا کھیل
بوجہ موسیقی کےاپنائے گا بیٹا تیرا غلط میل
زنا کی خاطر اپنائے گا وہ ایسے راستے
درست نہ رہے گا وہ بیوی کے واسطے
اولاد نہ ہونے کا مل سکتا ہے غم
موسیقی کو گھر سے نکالنے کے آٹھا قدم
 ہڈیوں کی ٹی بی ہو شوگرہو یا ہو یرقان
مل سکتا ہےانہونی بیماریوں کا سامان
کیوں کرتا ہے اے انسان وقت اپنا برباد
اللہ کی یاد سے کر دل کو آباد

 

 

کیبل لگوانے سے پہلے بیٹی کو بھی پہچان
اپنے لیے کھول نہ دے ذلت کا جہان
بیٹی کے واسطے بھی ضرور غور کر
نہیں تو بن جائیگا گانوں کا گھر

 

 

No comments:

Post a Comment

Dua (Kalsoom Parveen) 23 Jul 2017

Dua (Kalsoom Parveen) 23 Jul 2017 https://www.youtube.com/watch?v=jwbFiBrtd2M&feature=youtu.be