Pages

Saturday 12 December 2015

Music-And-Islam







اللہ سُبحانہ ُ و تعالیٰ فرماتا ہے

اورلوگوں میں ایسے بھی ہیں
 جوایسی چیزوں کو خریدتے ہیں جِن کے ذریعے بے عِلمی کے ساتھ لوگوں کو اللہ کی راہ سے بہکائیں اور اِسے ( اللہ کی راہ کو ) مذاق بنائیں یہی ہیں وہ لوگ جِن کے لیے رسوا کر دینے والاعذاب ہے













انسان تو ہے پتلا خطا کا

یارب نہ جھٹلانا قطعہ یہ دعا کا
بھول چوک تو ہے ازل سے ہم میں
اپنی عادات سے ہیں سب غم میں
موسیقی کا عیب ہویا بد نظری کا
دور کر ہر عیب سے کہ ملے نہ جہنم گاہ
گانوں کا راستہ ہو یا ہو حدود کا
خیال رکھنایارب ہمارے وجود کا
کفرو شرک سے بھی ہمیں تو بچا
دور کر موسیقی سن یہ التجا
اپنے آگے کر ہمیں سرخرو
جدھر کرے نظر کھڑا ہو تو
ہر اس فعل سے کر ہمیں دور
کہ نافرمان نہ ہو جائےتیرے حضور
بھول چوک تو ہے ازل سے ہم میں
اپنے گناہوں سے ہیں سب غم میں
گانوں کا راستہ ہو یا بہتان کی کہانی
بچا ایسے گناہوں سے بڑھاپا اور جوانی
بوجہ ناچ گانے سے ہیں سب غم میں
ایسے لوگوں سے بھی ہمیں بچانا
مل جا ئے جنھیں لہولہب کا زمانہ
میرے اہل واعیال کوبھی رکھنا ان سے دور
میری نسلیں لیتی رہے ایمان کا سرور
بھول چوک تو ہے ازل سے ہم میں
صدقے موسیقی  سے ہیں سب غم میں
آج کے دور کو کر دے تبدیل
بوجہ موسیقی کے ہو رہا ہے انسان بڑا ذلیل
عشق اورذلت و رسوائی کی کہانیاں
بوجہ موسیقی کےکر نہ ضائع تو جوانیاں
معافی اور رحمت کے طلبگار ہیں ہم
زمانہ موسیقی سے دور کر قدم
بھول چوک تو ہے ازل سے ہم میں
بوجہ ناچ گانے سے ہیں سب غم میں

انسان تو ہے پتلا خطا کا

یارب نہ جھٹلانا قطعہ یہ دعا کا
بھول چوک تو ہے ازل سے ہم میں
اپنی عادات سے ہیں سب غم میں




رحمت مانگے یا بخشش مانگے

تو رحیم ہے ہم تجھ سے دعا مانگے

دعا سننے والے سن یہ عرض

مسلمانوں سے اْٹھا تو موسیقی کا قرض

اس موسیقی نے کیا ہے سب کو گمراہ

قرآن بھی ہے اس بات کا گواہ

صدقے اپنی رحمت کے بخش ہم سب کو

بوجہ موسیقی کے نہ کیا  یاد ہم نے رب کو

اعلٰی ظرف اعلٰی مقام ہے میرا اللہ

یارب نہ بنا تو موسیقی کو غلّہ

 رحمت سے یارب اب  ایسازمانہ دے

امت مسلمہ سے نہ موسیقی کا ہرجانہ لے

میں اور میری اولاد بھی چلے ان راہوں پر

توبہ استغفار کرے ہم اپنے گناہوں پر

یارب اپنی رحمت سے دے ایسی توفیق

دور ہو موسیقی ہم سےبنے تو رفیق

رحمت مانگے بخشش مانگے کرےہم دعا

تو رحیم ہے  تجھ سے بخشش مانگے صدا



Dua (Kalsoom Parveen) 23 Jul 2017

Dua (Kalsoom Parveen) 23 Jul 2017 https://www.youtube.com/watch?v=jwbFiBrtd2M&feature=youtu.be