Pages

لَھوَالحَدِیثِ


غافل کرنے والی بات کو

 

مت اپناؤلوگوں تم غافل کرنے والی بات کو
جٹھلاتے ہو کیوں تم اللہ کی ذات کو
سنو آج تم موسیقی کے نقصانات
کہتے نہ پیھرو گے معلوم نہ تھے حالات
 آج تم لے آؤ گھر موسیقی خانہ
تمھیں تمھاری نظروں سے گرائے گا زمانہ
اگر ہو خود جوان پھر تو اللہ حافظ
آیات الہی کے انکار سے نہ بنے گا اللہ محافظ
شیطانیت کے ہر الفاظ لگے تجھے اچھے
بڑوں کو کہو گے جھوٹا خود کو سمجھو گے سچے
یعنی کہ عقل کی وسعت کا خانہ
ادب آداب اور وسیع پن سے ہوگا دور جانا
یہ ہی عقل ہر لمحہ کرتی رہے گی زلیل
توبہ استغفار سے ملے گا مرتبہ جلیل
اگر تیرے گھر میں موجود ہے جوان لڑکی
جلد ہی دیکھو گے وجہ موسیقی سے بھڑکی
مت اپناؤلوگوں تم غافل کرنے والی بات کو
جٹھلاتے ہو کیوں تم اللہ کی ذات کو

No comments:

Post a Comment

Dua (Kalsoom Parveen) 23 Jul 2017

Dua (Kalsoom Parveen) 23 Jul 2017 https://www.youtube.com/watch?v=jwbFiBrtd2M&feature=youtu.be