اورلوگوں میں ایسے بھی ہیں جوایسی چیزوں کو خریدتے ہیں جِن کے ذریعے بے عِلمی کے ساتھ لوگوں کو اللہ کی راہ سے بہکائیں اور اِسے ( اللہ کی راہ کو ) مذاق بنائیں یہی ہیں وہ لوگ جِن کے لیے رسوا کر دینے والاعذاب ہے
انسان تو ہے پتلا خطا کا
یارب نہ جھٹلانا قطعہ یہ دعا کا بھول چوک تو ہے ازل سے ہم میں اپنی عادات سے ہیں سب غم میں موسیقی کا عیب ہویا بد نظری کا دور کر ہر عیب سے کہ ملے نہ جہنم گاہ گانوں کا راستہ ہو یا ہو حدود کا خیال رکھنایارب ہمارے وجود کا کفرو شرک سے بھی ہمیں تو بچا دور کر موسیقی سن یہ التجا اپنے آگے کر ہمیں سرخرو جدھر کرے نظر کھڑا ہو تو ہر اس فعل سے کر ہمیں دور کہ نافرمان نہ ہو جائےتیرے حضور بھول چوک تو ہے ازل سے ہم میں اپنے گناہوں سے ہیں سب غم میں گانوں کا راستہ ہو یا بہتان کی کہانی بچا ایسے گناہوں سے بڑھاپا اور جوانی بوجہ ناچ گانے سے ہیں سب غم میں ایسے لوگوں سے بھی ہمیں بچانا مل جا ئے جنھیں لہولہب کا زمانہ میرے اہل واعیال کوبھی رکھنا ان سے دور میری نسلیں لیتی رہے ایمان کا سرور بھول چوک تو ہے ازل سے ہم میں صدقے موسیقی سے ہیں سب غم میں آج کے دور کو کر دے تبدیل بوجہ موسیقی کے ہو رہا ہے انسان بڑا ذلیل عشق اورذلت و رسوائی کی کہانیاں بوجہ موسیقی کےکر نہ ضائع تو جوانیاں معافی اور رحمت کے طلبگار ہیں ہم زمانہ موسیقی سے دور کر قدم بھول چوک تو ہے ازل سے ہم میں بوجہ ناچ گانے سے ہیں سب غم میں
انسان تو ہے پتلا خطا کا
یارب نہ جھٹلانا قطعہ یہ دعا کا بھول چوک تو ہے ازل سے ہم میں اپنی عادات سے ہیں سب غم میں